اولین بہار کی بارش میں
خاموش آسمانوں تلےاداس سے گلیوں میںتنہا سی سڑکوں پہچلو ہم چلتے ہیںانکا حصہ بنتے ہیںبارش کی بوندوں میںبھیگی سی آنکھوں سےرم جھم کرتے سازوں میںچلو ہم چلتے ہیںانکا حصہ بنتے ہیںاداس گلیوں میںویران سڑکوں پہہم چلتے چلے جاتے ہیںبارش کی بوندوں میںبھیگے سے موسم میںچلو دور تلک چلتے ہیں