ہمارے شہر آجاؤ

A. Nafees

 ہمارے شہر آجاؤ صدا برسات رہتی ہے

کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں